...

تازہ ترین

جنوبی وزیرستان: دراندازی کی کوشش ناکام، سرحدی کشیدگی کے دوران سول آبادی متاثر، سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، “قادرو گروہ” کے 3 ملزمان گرفتار، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکل برآمد

کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کا اچانک بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی: ضیاء الدین یونیورسٹی کلفٹن میں صوبائی محتسب سندھ کے ایمبیسڈر پروگرام کا انعقاد، طلباء کی بھرپور شرکت، ادارہ جاتی تعاون کو فروغ دینے پر زور

کراچی: یوسف پلازہ میں گٹکا ماوا اور چھالیہ کا بڑا ذخیرہ برآمد، پولیس کا چھاپہ، مفرور ملزم کی تلاش جاری

کراچی: ایک کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے کپڑے کی چوری میں ملوث ملزم گرفتار، اہم پیش رفت

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، شاہین کمپلیکس کے قریب احتجاج، اہم شاہراہیں بند، ٹریفک نظام شدید متاثر

کیماڑی پولیس کی بڑی کارروائی، گھروں میں گھس کر ڈکیتیاں کرنے والے 11 رکنی گروہ کے 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

شاہراہِ فیصل پر پولیس 15 کی بروقت کارروائی، ڈکیتی کی واردات ناکام، ایک ملزم گرفتار، اسلحہ اور موبائل فون برآمد

جعلی سفری دستاویزات کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، ایف آئی اے امیگریشن کراچی کی بڑی کارروائی، دو مسافر آف لوڈ، ملائیشیا روانگی سے قبل جعلی امیگریشن اسٹیمپس کا انکشاف

ایران کی نئی سفارتی تجویز، آبنائے ہرمز کی بحالی کو جوہری مذاکرات سے مشروط کر دیا

شجاع آباد میں ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اجتماعی شادیاں، سادگی اور خاندانی اتحاد کی مثال

پاکستان

گلیات سے مری پانی سپلائی کا تنازع شدت اختیار کر گیا، خیبرپختونخوا نے پنجاب سے 64 ارب روپے کے واجبات کا مطالبہ کر دیا

گلیات سے مری پانی سپلائی کا تنازع شدت اختیار کر گیا، خیبرپختونخوا نے پنجاب سے 64 ارب روپے کے واجبات کا مطالبہ کر دیاt

کراچی

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، “قادرو گروہ” کے 3 ملزمان گرفتار، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکل برآمد

ہیڈکوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث “قادرو گروہ” کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تجارت

آم کی برآمدات یکم جون سے قبل شروع نہ کرنے کا مطالبہ، ایکسپورٹرز نے حکومتی پالیسی پر نظرثانی کا کہا

آم کی برآمدات یکم جون سے قبل شروع نہ کرنے کا مطالبہ، ایکسپورٹرز نے حکومتی پالیسی پر نظرثانی کا کہا

کھیل

پی سی بی کا سینیٹ کو تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات دینے سے انکار، ٹیم دورہ فہرست بھی خفیہ قرار

پی سی بی کا سینیٹ کو تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات دینے سے انکار، ٹیم دورہ فہرست بھی خفیہ قرار

بلاگ

پاکستانی عوام اور اشرافیاں

پاکستان کے بارے میں ایک تاثر بہت عرصے سے موجود ہے کہ ملک میں ایک صوبے کا غلبہ ہے اور باقی صوبے احساسِ محرومی کا شکار ہیں، مگر اگر اس مسئلے کو گہرائی سے دیکھا جائے تو تصویر کچھ مختلف نظر آتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کا مسئلہ صرف صوبائیت کا نہیں بلکہ طاقت کے ایک ایسے نظام کا ہے جس میں ایک محدود اشرافیہ ملک کے وسائل، سیاست اور فیصلوں پر قابض رہی ہے۔ عام آدمی چاہے کسی بھی صوبے سے تعلق رکھتا ہو، وہ اس نظام میں خود کو کمزور محسوس کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام میں بے چینی اور احساس محرومی بڑھتا گیا اور صوبائی تقسیم کی باتیں زیادہ نمایاں ہونے لگیں، حالانکہ اصل مسئلہ طاقت کی غیر منصفانہ تقسیم کا تھا۔پاکستان جب وجود میں آیا تو عوام کو امید تھی کہ ایک نیا نظام قائم ہوگا۔ ایک ایسا نظام جس میں انصاف ہوگا، ترقی ہوگی اور عوام کو حقوق ملیں گے۔ مگر قیام پاکستان کے فوراً بعد ملک کو جن مسائل کا سامنا کرنا پڑا، ان میں سیاسی عدم استحکام، معاشی مشکلات اور ادارہ جاتی کمزوریاں شامل تھیں۔ اس صورتحال میں طاقت رفتہ رفتہ چند طاقتور طبقات کے ہاتھ میں چلی گئی۔ جاگیردار، بڑے سرمایہ دار، بااثر خاندان اور طاقتور بیوروکریسی نے مل کر ایک ایسا ڈھانچہ بنا لیا جس میں عام آدمی کے لیے آگے بڑھنا مشکل ہوتا گیا۔ یہ اشرافیہ وقت کے ساتھ مضبوط ہوتی گئی جبکہ عوام کمزور ہوتے گئے۔

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.