...

تازہ ترین

کورنگی میں فیملی پارکس اور کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر تیزی سے جاری، عوامی سہولیات اولین ترجیح ہیں: احمد رضا

کراچی: نیو کراچی پولیس کا گٹکا ماوا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیر قانونی کارخانہ بے نقاب، ایک ملزم گرفتار

کراچی: کیماڑی پولیس کی چار بڑی کارروائیاں، گٹکا، غیر ملکی سگریٹ اور منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار

ایڈیشنل آئی جی کراچی کا اجمیر نگری ویسٹ زون ہیڈکوارٹرز کا دورہ، بہترین کارکردگی پر اہلکاروں میں انعامات تقسیم

کراچی: رینجرز کی کارروائی، “محبوب گروہ” کا کارندہ گرفتار، ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم میں ملوث ہونے کا انکشاف

کراچی: کورنگی پولیس کی کارروائی، بدنام گٹکا ماوا فروش گرفتار، 22 پڑیاں برآمد

پی ایس ایل کی پنڈیز ٹیم کا ایس ایس یو ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

کراچی: ایس آئی یو/سی آئی اے کی دو بڑی کارروائیاں، اسٹریٹ کرمنلز اور بین الاقوامی منشیات نیٹ ورک سے وابستہ ملزمان گرفتار

کراچی: پاکستان نیوی کے زیر اہتمام بین الاقوامی کانفرنس، “جدید ٹیکنالوجیز اور مستقبل کی جنگ” پر ماہرینِ دفاع و تعلیم کا تبادلہ خیال

اسلام آباد: امریکا–ایران کشیدگی کے حل کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی سطح پر رابطے

پاکستان امریکا–ایران کشیدگی میں سفارتی رابطہ کاری کی کوششوں میں سرگرم، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم کردار: فنانشل ٹائمز

حیدرآباد: پھلیلی میں شادی کی تقریب کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 بچے جاں بحق، دو سگے بھائی بھی شامل

پاکستان

اسلام آباد: امریکا–ایران کشیدگی کے حل کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی سطح پر رابطے

اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا–ایران تنازع کے حل کے لیے ہر سطح پر بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کم کرنے اور پرامن حل کی راہ ہموار کرنے کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے۔

کراچی

کورنگی میں فیملی پارکس اور کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر تیزی سے جاری، عوامی سہولیات اولین ترجیح ہیں: احمد رضا

کراچی (اسٹاف رپورٹر): چیئرمین یوسی 8 کورنگی اور انفارمیشن سیکرٹری پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی احمد رضا نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے منشور اور چیئرمین کے وژن کے مطابق عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر بھرپور عملدرآمد کر رہی ہے، جس کے تحت کورنگی میں جدید طرز کے فیملی پارکس اور کرکٹ اسٹیڈیمز کی تعمیر پر تیزی سے کام جاری ہے۔

تجارت

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 5 لاکھ سے نیچے

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 5 لاکھ سے نیچے

کھیل

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی کا شیڈول جاری، پاکستان کا پہلا میچ چین سے ہوگا

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی کا شیڈول جاری، پاکستان کا پہلا میچ چین سے ہوگا

بلاگ

پاکستانی عوام اور اشرافیاں

پاکستان کے بارے میں ایک تاثر بہت عرصے سے موجود ہے کہ ملک میں ایک صوبے کا غلبہ ہے اور باقی صوبے احساسِ محرومی کا شکار ہیں، مگر اگر اس مسئلے کو گہرائی سے دیکھا جائے تو تصویر کچھ مختلف نظر آتی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کا مسئلہ صرف صوبائیت کا نہیں بلکہ طاقت کے ایک ایسے نظام کا ہے جس میں ایک محدود اشرافیہ ملک کے وسائل، سیاست اور فیصلوں پر قابض رہی ہے۔ عام آدمی چاہے کسی بھی صوبے سے تعلق رکھتا ہو، وہ اس نظام میں خود کو کمزور محسوس کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عوام میں بے چینی اور احساس محرومی بڑھتا گیا اور صوبائی تقسیم کی باتیں زیادہ نمایاں ہونے لگیں، حالانکہ اصل مسئلہ طاقت کی غیر منصفانہ تقسیم کا تھا۔پاکستان جب وجود میں آیا تو عوام کو امید تھی کہ ایک نیا نظام قائم ہوگا۔ ایک ایسا نظام جس میں انصاف ہوگا، ترقی ہوگی اور عوام کو حقوق ملیں گے۔ مگر قیام پاکستان کے فوراً بعد ملک کو جن مسائل کا سامنا کرنا پڑا، ان میں سیاسی عدم استحکام، معاشی مشکلات اور ادارہ جاتی کمزوریاں شامل تھیں۔ اس صورتحال میں طاقت رفتہ رفتہ چند طاقتور طبقات کے ہاتھ میں چلی گئی۔ جاگیردار، بڑے سرمایہ دار، بااثر خاندان اور طاقتور بیوروکریسی نے مل کر ایک ایسا ڈھانچہ بنا لیا جس میں عام آدمی کے لیے آگے بڑھنا مشکل ہوتا گیا۔ یہ اشرافیہ وقت کے ساتھ مضبوط ہوتی گئی جبکہ عوام کمزور ہوتے گئے۔

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.