میٹا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹس ڈی ایکٹیویٹ کردیے

میٹا (فیس بک، انسٹاگرام) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پلیٹ فارم پر موجود سولہ برس سے کم عمر صارفین کے تمام اکاؤنٹس ڈی ایکٹیویٹ کرنا شروع کر دیے ہیں۔ کمپنی کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام نئی قانونی پابندیوں پر پیشگی عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
لاہور ایئرپورٹ جعلی دستاویزات پر برطانیہ جانے کی کوشش ناکام پانچ مسافر ڈی پورٹ ہوتے ہی گرفتار

میٹا کے مطابق پلیٹ فارم مقررہ آخری تاریخ سے پہلے ہی تمام تقاضے پورے کرنا چاہتا ہے تاکہ کسی بھی قانونی کارروائی یا بھاری جرمانے سے بچا جاسکے۔

واضح رہے کہ قانون کے تحت 10 دسمبر کے بعد خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو تین کروڑ بیس لاکھ ڈالر تک کے بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

61 / 100 SEO Score

One thought on “میٹا نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے اکاؤنٹس ڈی ایکٹیویٹ کردیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!