عالمی کتاب میلہ کراچی میں بچوں کے قلمکاروں کی معروف دانشوروں سے ملاقات

(تشکر نیوز) کراچی ایکسپو سینٹر میں جاری 19ویں عالمی کتاب میلہ 2024 میں بچوں کے قلمکاروں، صحافیوں اور کالم نگاروں نے معروف دانشوروں سے ملاقات کی۔

اتحاد ٹاؤن پولیس کی کارروائی، 6 رکنی ڈکیت گروہ کے 2 ارکان گرفتار

بچوں کے قلمکار جاوید الرحمٰن خان اور فیصل ملک سلیم نے معروف دانشور اور ادیب سلیم مغل سے ملاقات کرتے ہوئے علم و ادب پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ ملاقات کتاب میلے کی ایک خاص جھلک بن گئی، جہاں علم دوست افراد کے لیے تجربات کا تبادلہ اور فکری مباحثے کا موقع فراہم کیا گیا۔

 

 

کتاب میلہ علم و ادب کے فروغ کے لیے اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ہر عمر کے قارئین کو دلچسپ کتابوں، تخلیقی سرگرمیوں، اور دانشوروں کے ساتھ ملاقات کا نادر موقع فراہم کر رہا ہے۔

58 / 100

One thought on “عالمی کتاب میلہ کراچی میں بچوں کے قلمکاروں کی معروف دانشوروں سے ملاقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!