بنگلا دیش کے لیجنڈری کرکٹر تمیم اقبال کو پیر کے روز ڈھاکہ پریمیئر لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑا۔ فیلڈنگ کے دوران سینے میں تکلیف محسوس ہونے پر انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پاک بحریہ کو ایک مرتبہ پھر یہ اعزاز حاصل ہوگا کہ وہ بطور سفیر پاکستان برائے امن دنیا بھر میں نہ صرف امن و سلامتی کا پیغام پھیلائے بلکہ نہایت مثبت انداز میں پاکستان کا وقار بلند کرے۔