رواں سال حجاج قربانی کی مدمیں 9 ارب 94 کروڑ 61 لاکھ 50 ہزار روپے خرچ کریں گے

ذرائع کے مطابق رواں برس عازمین حج سے قربانی کے لیے 55،500 روپے فی کس وصول کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت 35 ہزار سے زائد عازمین نے قربانی کی رقم جمع کرادی ہے۔

پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک

پاکستان سے رواں برس 1 لاکھ 79 ہزار 210 عازمین سرکاری اور نجی اسکیم کے تحت حج ادا کریں گے، جن میں 89 ہزار 605 عازمین سرکاری اسکیم اور اتنے ہی عازمین پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاز مقدس روانہ ہوں گے۔

62 / 100

One thought on “رواں سال حجاج قربانی کی مدمیں 9 ارب 94 کروڑ 61 لاکھ 50 ہزار روپے خرچ کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!