خیابان سحر میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن پھٹ گئی، کروڈ آئل گلیوں میں بہنے لگا

تشکر نیوز:  خیابان سحر، 26 اسٹریٹ میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن پھٹنے سے کروڈ آئل گلیوں میں بہنے لگا، جس سے علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ساؤتھ پولیس کی بھاری نفری فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور احتیاطی تدابیر کے طور پر متاثرہ علاقے کی دونوں اطراف کی گلیوں کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے۔

کراچی ریلوے ڈویژن کی شاندار کارکردگی: ستمبر میں 2 ارب روپے سے زائد آمدنی کا ریکارڈ

 

 

پولیس نے کسی بھی شہری کو متاثرہ مقام کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی، جبکہ متعلقہ حکام کو اس واقعے سے فوری طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے تاکہ صورتحال کو کنٹرول کیا جا سکے۔

60 / 100

One thought on “خیابان سحر میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن پھٹ گئی، کروڈ آئل گلیوں میں بہنے لگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!