بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

تشکر نیوز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے زیر اہتمام ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں گروپ اے کی ٹیمیں پاکستان اور امریکا مدمقابل تھیں جس کے دوران پاکستانی کپتان بابر اعظم نے بڑا اعزاز اپنے نام کیا۔

پاکستان میں چین سےسرمایہ کاری کیلئےخصوصی مراعات اورسہولیات دیں گے،عبدالعلیم خان

 

 

بابراعظم ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔ بابر اعظم نے بھارتی سٹار بیٹر ویرات کوہلی کا زیر رنز کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔

67 / 100

One thought on “بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!