وزیر بلدیات سندھ کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کا اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) – وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ایم ڈی سولڈ ویسٹ، چیئرمین لیاری ٹاؤن ناصر بلوچ، چیئرمین یوسی 8 کورنگی احمد رضا اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

کورنگی: J. ڈاٹ کمپنی میں ٹریفک آگاہی سیشن کا انعقاد

اجلاس میں سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی موجودہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آپریشنز کو مزید فعال اور بہتر بنانے کے لیے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں شہر میں صفائی اور کچرا کنٹرول کے نظام کو مؤثر بنانے کی حکمت عملی بھی زیر غور آئی۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “وزیر بلدیات سندھ کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کا اجلاس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!