گارڈن میں مارکیٹ کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کی کارروائیاں جاری

کراچی: گارڈن کے علاقے اینکل سریا کے قریب مارکیٹ کے بیسمنٹ میں آتشزدگی کی اطلاع۔

وزیراعلیٰ سندھ کا حیدرآباد میں شہید بینظیر بھٹو فلائی اوور جولائی تک مکمل کرنے کا حکم

ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، فائر بریگیڈ ٹرکس اور ایمبولینسز کو جائے وقوعہ پر روانہ کردیا گیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ آگ پر قابو پانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

2 thoughts on “گارڈن میں مارکیٹ کے بیسمنٹ میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کی کارروائیاں جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!