نیو کراچی میں گٹکا ماوا فروشی، ایک ملزم گرفتار

کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے نیو کراچی تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گل پلازہ: ملبے سے اب لاشیں نہیں، صرف انسانی باقیات مل رہی ہیں

گرفتار ملزم کی شناخت محمد فیصل ولد محمد طاہر کے نام سے ہوئی۔ اس کے قبضے سے 100 عدد پیکٹ گٹکا ماوا اور 100 روپے نقد برآمد کیے گئے۔

ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 46/2026 بجرم دفعات 4/8 گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کراچی کے مطابق قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “نیو کراچی میں گٹکا ماوا فروشی، ایک ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!