ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایت، افسران و ملازمین کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات

کراچی: ذیشان شفیق صدیقی، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے افسران اور ملازمین کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔

فنانشل ٹائمز: فیلڈ مارشل عاصم منیر عالمی سیاست میں مؤثر اسٹریٹجک رہنما

ذرائع کے مطابق ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے اسٹریٹ کرائم کے خلاف شاندار کارکردگی اور متعدد ملزمان کی گرفتاری کے اعتراف میں ایس ایچ او ناظم آباد انسپیکٹر فرخ شہریار اور ان کی ٹیم کو CC-III کی تعریفی سند اور کیش انعام سے نوازا۔

اسی طرح، ایس ایچ او گبول ٹاؤن اور ان کی ٹیم کو بھی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں CC-III کی سند اور نقد انعام دیا گیا۔

مزید برآں، ڈی آئی جی ویسٹ زون کے WAR ROOM میں تعینات اسٹاف کو ڈسٹرکٹ سینٹرل کے موبائل فون لوسٹ اینڈ فاؤنڈ یونٹ میں بہترین کارکردگی پر CC-III اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے بتایا کہ یہ اقدامات پولیس کے شفاف اور مؤثر کام کو فروغ دینے اور افسران و ملازمین میں حوصلہ افزائی بڑھانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی ہدایت، افسران و ملازمین کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!