کراچی: جیکسن کے علاقے میں ٹریلر اور موٹر سائیکل کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی جبکہ اس کا ساتھی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹریلر کا ڈرائیور فرار ہوگیا، تاہم ٹریلر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
ایس ایس پی کیماڑی توحید رحمان کے مطابق واقعے کی تفتیش جاری ہے اور ڈرائیور کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
نواز شریف کا خطاب: “عمران خان اکیلا مجرم نہیں… لانے والے بھی شریک ہیں”

