خیرپور میں لرزہ خیز واقعہ معروف تاجر کے گھر سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

خیرپور کی کھجور منڈی کے صدر اور معروف تاجر بشیر آرائیں کے گھر سے چھ افراد کی لاشیں برآمد ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت پی پی ایچ آئی سندھ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس سہولیات کی کمی پر برہمی کا اظہار

پولیس کے مطابق، بشیر آرائیں کے بیٹے، بہو، تین پوتوں اور ایک پوتی کی لاشیں مریم توب کے قریب واقع گھر سے ملی ہیں۔ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی نوعیت اور وجوہات کے تعین کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ ایس ایس پی خیرپور نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور شواہد اکٹھے کرنے کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

69 / 100 SEO Score

One thought on “خیرپور میں لرزہ خیز واقعہ معروف تاجر کے گھر سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!