ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کا دورہ، طلباء و طالبات سے انٹریکٹو سیشن

کوئٹہ: ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کا دورہ کیا اور طلباء و طالبات سے پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر تفصیلی گفتگو کی۔

پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان کا آغاز، ڈیجیٹل ترقی اور تعلیم میں نیا سنگِ میل

نشست میں سوال و جواب کے دوران پاک فوج کی کارکردگی، کامیابیوں اور مختلف آپریشنز پر روشنی ڈالی گئی۔ طلباء و فیکلٹی ممبران نے اس سیشن کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مزید سیشنز منعقد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

طلباء نے کہا کہ:
"آج کے انٹریکٹو سیشن میں ہمارے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے گئے اور بہت سے ابہام دور ہوئے۔ ہماری خواہش ہے کہ بلوچستان میں ایسے مزید سیشنز منعقد ہوں تاکہ یوتھ کی آگاہی اور شعور میں اضافہ ہو۔”

طلباء نے معرکہ حق میں پاک فوج کی کامیابیوں پر خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔

52 / 100 SEO Score

One thought on “ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کا دورہ، طلباء و طالبات سے انٹریکٹو سیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!