ملیر کینٹ پولیس کی بڑی کارروائی، اسکریپ چوری کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر کینٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لوہا، تانبا اور اسکریپ کی چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

معرکہ حق کے بعد پاکستان کا وقار بلند، عسکری و سفارتی ڈپلومیسی نے نئی تاریخ رقم کر دی

ترجمان ضلع ملیر پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت قصور رحمان کے نام سے ہوئی ہے، جس کے قبضے سے 6 بنڈل سلور کے چوری شدہ کیبل وائرز برآمد کر لیے گئے۔

ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم چوری شدہ سامان کو مختلف گوداموں میں فروخت کرتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے اور مزید تفتیش جاری ہے تاکہ گروہ کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا جا سکے۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “ملیر کینٹ پولیس کی بڑی کارروائی، اسکریپ چوری کرنے والا ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!