کراچی گلشن ڈویژن پولیس کی کارروائیاں، منشیات اور گٹکا فروش گرفتار، سابقہ ریکارڈ بھی بے نقاب

ڈسٹرکٹ ایسٹ کے گلشن ڈویژن میں پی آئی بی کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر دو مختلف کارروائیوں کے دوران دو منشیات و گٹکا فروش ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
کراچی تھانہ مبینہ ٹاؤن کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے:

53 گرام اعلیٰ کوالٹی کی آئس

تیار شدہ مضر صحت گٹکا ماوا

گٹکے میں استعمال ہونے والی چھالیہ

فروختگی کی رقم

برآمد کی گئی ہے۔

گرفتار ملزمان:

محمد ابراہیم عرف چنگاری ولد محمد ظفر

طارق زمان ولد ملکی امان

ملزم طارق زمان ایک عادی مجرم ہے اور اس سے قبل 9 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے، جن میں اسلحہ، منشیات اور سنگین جرائم شامل ہیں۔

سابقہ مقدمات کی تفصیلات:

FIR 17/2017 – دفعہ 23(I)A – تھانہ PIB کالونی

FIR 151/2017 – دفعہ 23(I)A – تھانہ لیاقت آباد

FIR 190/2018 – دفعہ 6/9-C – نارکوٹیکس ایکٹ – تھانہ PIB کالونی

FIR 268/2018 – دفعہ 6/9-B – نارکوٹیکس ایکٹ – تھانہ PIB کالونی

FIR 269/2018 – دفعہ 23(I)A – تھانہ PIB کالونی

FIR 423/2023 – دفعہ 397/353/324/186/34 – تھانہ گلشن اقبال

FIR 424/2023 – دفعہ 23(I)A – تھانہ گلشن اقبال

FIR 500/2024 – دفعہ 9(I)-3-C – نارکوٹیکس ایکٹ – تھانہ PIB کالونی

FIR 43/2025 – دفعہ 9(I)-3-B – نارکوٹیکس ایکٹ – تھانہ PIB کالونی

گرفتار ملزمان کے خلاف نئے مقدمات درج کر کے انہیں تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان سے مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

53 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی گلشن ڈویژن پولیس کی کارروائیاں، منشیات اور گٹکا فروش گرفتار، سابقہ ریکارڈ بھی بے نقاب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!