فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تحویل میں لے لیا گیا

 فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے حراست میں لیا گیا۔ فیصل چوہدری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے جیل آئے تھے۔
ایاز صادق: مذاکرات کے دروازے بند نہیں کیے، پی ٹی آئی سے رابطہ برقرار ہے

ذرائع کے مطابق، فیصل چوہدری نے گزشتہ روز جیل عملے سے بدتمیزی اور گالم گلوچ کی، جب انہیں جیل میں داخل ہونے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔ اس رویے کے باعث جیل انتظامیہ نے ان کے خلاف کارروائی کی اور انہیں تحویل میں لے لیا گیا۔

55 / 100

One thought on “فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ پر تحویل میں لے لیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!