سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کی وزیر بلدیات سعید غنی سے ملاقات

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی نجم مرزا، معید انور اور فوزیہ حمید بھی موجود تھے۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی کی واپسی، انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کمی

 

 

ملاقات کے دوران صوبائی سطح پر خصوصاً کراچی میں بلدیاتی مسائل اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے صوبے کی ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا اور بلدیاتی نظام کی بہتری کے لیے مختلف اقدامات پر بات چیت کی۔

56 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!