اے وی ایل سی اور سی آئی اے کی مشترکہ کاروائی، چوری شدہ گاڑیاں برآمد

کراچی: ایڈوانس ویہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) اور کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) کراچی کی ایک اور کامیاب کاروائی میں محمد علی سوسائٹی اور سی پی برار سوسائٹی دھوراجی سے چوری ہونے والی دو گاڑیاں ایک ہی دن میں برآمد کر لی گئیں۔

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے دوران نوبیاہتا جوڑے کا انوکھا فوٹوشوٹ، سوشل میڈیا پر وائرل

تفصیلات کے مطابق، ملزمان نے مدعی اسد کی ہنڈا سٹی (رجسٹریشن نمبر ALU-674) اور ہنڈا فٹ ہائیبرڈ (رجسٹریشن نمبر AYZ-276) کو بہادر آباد تھانے کی حدود سے چوری کر لیا تھا۔ اے وی ایل سی کی ٹیم نے تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے دونوں گاڑیاں برآمد کی اور اصل مالکان کے حوالے کر دیں۔

 

 

مدعیان نے چوری شدہ گاڑیاں واپس ملنے پر ایس ایس پی، اے وی ایل سی اور آپریشن میں شامل تمام ٹیموں کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کوششوں کو سراہا۔

61 / 100

One thought on “اے وی ایل سی اور سی آئی اے کی مشترکہ کاروائی، چوری شدہ گاڑیاں برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!