اسلام آباد: پولی کلینک ہسپتال انتظامیہ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق، سوشل میڈیا اے وی ایل سی اور سی آئی اے کی مشترکہ کاروائی، چوری شدہ گاڑیاں برآمد
پر گردش کرنے والی اطلاعات جھوٹ پر مبنی ہیں، اور گولیوں یا گرینیڈ کے باعث کوئی لاش ہسپتال نہیں لائی گئی۔