خواجہ اجمیر نگری پولیس کی کارروائی: نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی سپلائی ناکام

تشکر نیوز: خواجہ اجمیر نگری پولیس نے U4 اسٹاپ کے قریب اچانک ہوٹل عمر گوٹھ کے پاس بروقت کارروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

عمرہ کی آڑ میں منشیات سمگلنگ – دو رکنی خواتین گینگ گرفتار

ملزمان نے کرولا کار میں نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی سپلائی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں ان کی گاڑی سے 10 بورے چھالیہ، جو تقریباً 110 کلو وزنی تھے، برآمد ہوئے۔

گرفتار ملزم کی شناخت شاہد ولد انوار کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے خلاف ضابطے کی کارروائی مکمل کر کے کسٹم حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

 

 

 

62 / 100

One thought on “خواجہ اجمیر نگری پولیس کی کارروائی: نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی سپلائی ناکام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!