ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کا کومبنگ آپریشن: عمر کالونی میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی

تشکر نیوز: رات گئے ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے تھانہ ٹیپو سلطان کے علاقے عمر کالونی اور اس کے اطراف میں کومبنگ/سرچ آپریشن کا آغاز کیا۔ اس کارروائی کی نگرانی ایس ڈی پی او بہادر آباد کر رہے تھے۔

خواجہ اجمیر نگری پولیس کی کارروائی: نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی سپلائی ناکام

یہ کومبنگ/سرچ آپریشن جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف کیا جا رہا تھا، جس کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی گئی۔

بائیو میٹرک تلاش ڈیوائسز کی مدد سے متعدد مشتبہ اشخاص کی ویریفیکیشن اور تصدیق بھی کی گئی۔

 

 

کومبنگ/سرچ آپریشن میں افسران و جوان، انٹیلیجنس اسٹاف، تلاش ڈیوائس آپریٹرز اور لیڈیز اسٹاف اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

61 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!