ملیر میں چپ تعزیہ جلوس کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایات، ایس ایس پی ملیر کا دورہ

تشکر نیوز: ایس ایس پی ملیر قاشف افتاب عباسی نے محرم الحرام کے موقع پر چپ تعزیہ جلوس کے روٹس اور سیکیورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ انہوں نے ایس ڈی پی او ملیر اور ایس ایچ او ملیر سٹی کے ہمراہ جلوس کے روٹس کا دورہ کیا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

درخت گرنے کی فوری شکایت پر چنیسر ٹاؤن انتظامیہ کا بروقت آپریشن

ایس ایس پی ملیر نے اس موقع پر جلوس کی سیکیورٹی پر مامور پولیس افسران، اہلکاروں اور منتظمین سے بھی ملاقات کی، تاکہ سیکیورٹی کے حوالے سے مزید بہتری لائی جا سکے۔ جلوس کے مختلف روٹس پر انٹیلیجنس اسٹاف، پولیس افسران، اہلکاروں اور لیڈی پولیس کی تعیناتی کو یقینی بنایا گیا ہے، تاکہ امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔

 

 

62 / 100

One thought on “ملیر میں چپ تعزیہ جلوس کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایات، ایس ایس پی ملیر کا دورہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!