لانڈھی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

تشکر نیوز: کراچی کے علاقے لانڈھی میں زمان آباد کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔

ملیر میں چپ تعزیہ جلوس کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایات، ایس ایس پی ملیر کا دورہ

پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ ملزم کا دوسرا ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ گرفتار زخمی ملزم کی شناخت سجاد کے نام سے ہوئی ہے، اور اس کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔ زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

 

 

61 / 100

One thought on “لانڈھی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!