حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کا 1294 واں عرس 27 جون سے شروع ہوگا

تشکر نیوز: معروف صوفی بزرگ حضرت سید عبداللّٰہ شاہ غازیؒ کا 1294 واں عرس مبارک 29 جون سے کراچی میں ان کے مزار پر شروع ہوگا۔

محکمہ اوقاف سندھ کے مطابق تین روزہ عرس شریف کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جو 27 تا 29 جون جاری رہے گا۔ عرس کی تقریب کا آغاز گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیر اوقاف سید ریاض حسین شاہ شیرازی کریں گے۔

کروڑوں روپے کی آن لائن گیمبلنگ میں ملوث گروہ کا سرغنہ کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار

محکمہ اوقاف کے مطابق عرس کی تقریب میں سیکریٹری اوقاف اور چیف ایڈمنسٹریٹر سندھ سید عطاء اللہ شاہ بھی شرکت کریں گے، تین روزہ عرس کے دوران روزانہ کی بنیاد پر محفل سماع، محفل نعت اور محفل میلاد برائے خواتین کا انعقاد کیا جائے گا۔

 

 

59 / 100

One thought on “حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کا 1294 واں عرس 27 جون سے شروع ہوگا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!