نہم دہم امتحانات کے پرچے لیک کرنے والا ملزم بلال کالونی پولیس نے گرفتار کر لیا

شکر نیوز: نہم دہم امتحانات کے پرچے لیک کرنے والا ملزم بلال کالونی پولیس نے گرفتار کر لیا ملزم کی شناخت شرجیل الرحمن ولد خلیل الرحمٰن کے نام سے ہوئی

ملزم کے قبضے سے 1 عدد لیپ ٹاپ 4 عدد موبائل فون بھی برآمد ملزم نے دورانِ انٹیروگیشن انکشاف کیا کہ نہم دہم کے پرچے امتحانات سے آدھا گھنٹہ سے لیکر 10 منٹ قبل ہی لیک کرتا تھا

ملزم نے بتایا کہ IX-X کے نام سے ایک واٹس گروپ بنایا ہوا تھا جس میں پیپر لیک کرتا تھا ملزم کے ساتھ فیاض جمالی اور صفیان بھی شامل ہیں جو گروپ ایڈمن تھے

حیدرآباد میں انسداد پولیو کی مہم: چیئرمین ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی کی زیر صدارت اجلاس منعقد

 

 

ملزم خود بھی Ai کورسس کررہا ہے جبکہ جیولری ڈیزائننگ کا کام کرتا ہے ملزم نے انکشاف کیا کہ پیپر لیک 2k24 کے نام سے ایک واٹس ایپ گروپ ہے جس میں امتحان شروع ہونے سے قبل ہی پیپر لیک ہوتا تھا گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے
ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل (ذیشان شفیق صدیقی) PPM, PSP

61 / 100

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!