حیدرآباد(تشکر نیوز) حیدآبادلطیف آباد کے پیٹرول پمپ چوری میں سب سے اگے اگئے ہیں وہ بھی( 1 ) پیسے کی نہ ) 2 ( پیسے کی نہ 30 پیسے کی نہیں کسی پمپ پر لیٹر پر 2 تو کسی پمپ پر لیڈر پر 2 روپے 51 پیسے تو کسی پمپ پورے 3 روپےچوری کر کے کھائے جا رہے ہیں
جس کی ذمہ دار حیدرآباد کی تمام پیٹرول پمپ کے مالک ہیں ) ایک پیٹرول پمپ ملازم سے ایک شخص نے پوچھا کہ گورنمنٹ نے پیٹرول 288 روپے 49 پیسے لیٹر ریٹ رکھا ہے تو اپ 290 روپے 90 پیسے کیوں دے رہے ہو تو پیٹرول والے ملازم نے شخص کو جواب دیا 2 روپے 51 پیسے گورنمنٹ کا ٹیکس ہے یہاں اس نے قانون کی خلاف غرضی کی جس کی سخت سے سخت سزا بنتی ہے
گورنمنٹ ریڈ 288 روپے 49 پیسے لیٹر چلانے کے بجائے یہ پٹرول مافیا کہیں 290 روپے 90 پیسے تو کہیں 290 روپے 66 پیسے تو کہیں 290 روپے 70 ( پیسے چلانے لگے) انویسٹیگیٹ کرنے کے بعد پتہ چلا ہے کہ یہ وہ پٹرول پمپ ہے جو روز کے سیل کوئی ) 5000( لیٹر ڈیلی سیل کرتا ہے تو کوئی ( 10000) لیٹر ڈیلی سیل کرتا ہے تو کوئی ( 4000) لیٹر ڈیلی سیل کرتا ہے تو کوئی ) 3000( لیٹر ڈیلی سیل کرتا ہے ( 2 روپے ) 51( پیسے کی چوری کا مطلب ہے روزانہ کے ) 12550 ) روپے ڈیلی ( 5000 ) ڈیلی لیٹر سیل کرنے پر بچتے ہیں کرپشن )
9 مئی کو عوام اور فوج میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
ہماری درخواست ہے حیدرآباد لطیف اباد کی اسسٹنٹ کمشنر سے اور تمام انتظامیہ سے اور تمام اداروں سے کہ ان کرپشن شدہ پیٹرول پمپ مافیا سخت کاروائی کرے یا ان کے تمام پیٹرول پمپ سیل کر دیے جائیں کرپشن میں شامل پیٹرول پمپ ان کا نام ہے ( PSO) پیٹرول پمپ ) PUMA) پیٹرول پمپ ان سب پٹرول پمپ کو ملا کے ٹوٹل ( 6) پیٹرول پمپ منوظ ہے کرپشن میں