ابراہیم حیدری پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

ابراہیم حیدری پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ کارروائی کے دوران عیدگاہ قبرستان تھانہ کی حدود سے منشیات فروشی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان محمد ولی اور حذیفہ کے ناموں سے شناخت کیے گئے ہیں۔

امریکی ویزہ پابندیوں پر پاکستان کا ردعمل، بحالی کی امید ظاہر

گرفتار افراد کے قبضے سے 114 گرام آئیس منشیات اور فروخت شدہ رقم برآمد کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان مختلف مقامات پر منشیات فروخت کرتے رہے ہیں اور ان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔

پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف منشیات کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے اور مزید کارروائی جاری ہے۔

64 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!