ملیر سٹی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

ملیر، کراچی: ملیر سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان ساون اور حامد عرف واردات کو گرفتار کر لیا۔

نیو کراچی پولیس کی کارروائیاں، منشیات اور شراب فروشی میں ملوث ریپیٹ آفینڈر گرفتار

ملزمان کے قبضے سے 2 عدد پسٹل بمعہ راؤنڈز، نقدی اور ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق گرفتار ملزمان نہ صرف اسٹریٹ کرائم بلکہ متعدد موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔ برآمد ہونے والی موٹرسائیکل حیدرآباد سے چوری شدہ تھی۔

گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے اور ان کے خلاف قانونی کارروائی کے ساتھ مزید تفتیش جاری ہے۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “ملیر سٹی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!