زیلنسکی سمیت یوکرینی عوام امن معاہدے کے حق میں ہیں جنگ بندی کے امکانات روشن امریکی صدر

واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سمیت یوکرینی عوام امن معاہدے کے تصور کو پسند کرتے ہیں، اور اگر یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کے امکانات روشن ہوتے ہیں تو کییف اپنی نمائندگی جنگ بندی مذاکرات میں بھیج سکتا ہے۔
افغان علما کی قرارداد افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی پاکستان کا محتاط خیرمقدم

امریکی صدر نے مزید کہا کہ وینزویلا میں جلد زمینی کارروائی کا امکان موجود ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے سے صرف دو ماہ کی دوری پر تھا، ”ہم نے اسے تباہ کر دیا“۔

غزہ کی صورتِ حال پر بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ان کی انتظامیہ خطے میں امن قائم کرنے کے لیے سرگرم ہے اور تمام فریقوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں۔

مزید برآں، امریکی صدر نے مصنوعی ذہانت سے متعلق اہم ایگزیکٹو آرڈر پر بھی دستخط کر دیے، جس کا مقصد حساس تکنالوجی کے استعمال، ضوابط اور نگرانی کے لیے نئے فریم ورک کی تیاری ہے۔

60 / 100 SEO Score

One thought on “زیلنسکی سمیت یوکرینی عوام امن معاہدے کے حق میں ہیں جنگ بندی کے امکانات روشن امریکی صدر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!