نیپا واقعہ کے بعد پولیس الرٹ، گٹر کا ڈھکن چوری کرنے والے ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر): نیپا واقعہ کے بعد پولیس نے شہر میں الرٹ جاری کر دیا ہے، اور احمد شاہ بخاری روڈ کے قریب گٹر کا ڈھکن چوری کرنے پر پہلا مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

بوٹ بیسن پولیس کا بین الصوبائی ڈکیتی گروپ پر کامیاب وار، ملزم گرفتار

بغدادی پولیس نے اطلاع ملنے کے فوری بعد آصف نامی شخص کو موقع سے گرفتار کر کے چوری شدہ ڈھکن برآمد کر لیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈھکن چوری کرنے والوں اور ان کے خریداروں دونوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایسے واقعات کی فوری اطلاع دیں تاکہ دیگر حادثات اور جرائم سے بچا جا سکے۔

60 / 100 SEO Score

One thought on “نیپا واقعہ کے بعد پولیس الرٹ، گٹر کا ڈھکن چوری کرنے والے ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!