گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات — کرکٹ کے فروغ اور یوتھ پروگرامز پر اہم گفتگو

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر عاطف رانا نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں کرکٹ کے فروغ، پاکستان سپر لیگ، یوتھ ڈیولپمنٹ پروگرامز اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ایس ایس یو کمانڈوز کی انسدادِ دہشت گردی فرضی مشقیں — متعدد سرکاری دفاتر میں ہنگامی ردِعمل کی تیاری کا عملی مظاہرہ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی سرپرستی کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ملاقات میں سندھ بھرمیں کرکٹ ٹیلنٹ کی نشوونما، مواقع کی فراہمی، تربیتی پروگراموں کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی پر زور دیا گیا۔

عاطف رانا نے کھیلوں، کھلاڑیوں اور نوجوانوں کے لیے گورنر سندھ کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں لاہور قلندر کا سوینئر بھی پیش کیا۔

58 / 100 SEO Score

One thought on “گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات — کرکٹ کے فروغ اور یوتھ پروگرامز پر اہم گفتگو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!