سٹی ڈسٹرکٹ پولیس کی کارروائیاں، گٹکا/ماوا سپلائی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

کراچی میں ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے مختلف ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران گٹکا اور ماوا کی سپلائی میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے بڑی مقدار میں گٹکا/ماوا بھی برآمد ہوا ہے۔

نیو کراچی میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں جبکہ دوسرا بغیر زخمی گرفتار

ترجمان کے مطابق کارروائیاں تھانہ گارڈن اور کلری کی حدود میں کی گئیں، جہاں ملزمان جہانگیر، محمد زین، عثمان اور یاسین کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد عادی اور پیشہ ور سپلائرز ہیں جو مختلف علاقوں میں گٹکا اور ماوا کی ترسیل میں ملوث تھے۔

ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جبکہ انہیں مزید قانونی کارروائی کے لیے انویسٹی گیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

55 / 100 SEO Score

One thought on “سٹی ڈسٹرکٹ پولیس کی کارروائیاں، گٹکا/ماوا سپلائی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!