گوادر میرین ڈرائیو ایک بار پھر روشن — جی ڈی اے کا سولر لائٹس منصوبہ مکمل

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سمندر کے کنارے واقع خوبصورت میرین ڈرائیو ایک بار پھر روشنیوں سے جگمگا اُٹھی۔ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے سولر لائٹس منصوبے کے تحت جدید سولر لائٹس کی تنصیب مکمل کر لی گئی ہے۔

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں کارروائیاں، خاتون سمیت 3 گرفتار

اس منصوبے سے ساحلی سڑک کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ شہریوں اور سیاحوں کے لیے شام و رات کے اوقات میں سیر و تفریح مزید خوشگوار بن گئی ہے۔

روشنیوں کی واپسی سے گوادر کی ساحلی زندگی میں نئی رونق اور توانائی پیدا ہو گئی ہے، اور شہر کا سیاحتی حسن ایک بار پھر بحال ہوگیا ہے۔

55 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!