پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا نیا ریکارڈ، 160 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور

کراچی (بزنس رپورٹر) — پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروباری ہفتے کے آخری روز تاریخ میں نئی بلندی چھو لی۔ جمعے کو کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مثبت تیزی دیکھنے میں آئی اور پہلی بار 160,000 پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، خطے میں امن و تعاون پر گفتگو

کاروبار کے دوران انڈیکس میں 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس 1255 پوائنٹس بڑھ کر 160,535 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ نے 159,000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر کے اختتام کیا تھا، جبکہ آج کی تیزی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد اور مارکیٹ کی مضبوطی کو مزید نمایاں کر دیا۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا نیا ریکارڈ، 160 ہزار پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!