پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 147,000 پوائنٹس سے تجاوز

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے رجحان میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 147,000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔

پشاور: ناصر باغ روڈ پر زور دار دھماکہ، پولیس موبائل جزوی طور پر متاثر
ابتدائی سودوں میں انڈیکس میں 1,000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ بڑھ کر 1,47,417 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کے اختتام پر انڈیکس 1,46,529 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
کاروباری حلقوں کے مطابق مثبت معاشی اشاروں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد میں بہتری کے باعث مارکیٹ میں خریداری کا رجحان نمایاں رہا۔

64 / 100 SEO Score

One thought on “پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس 147,000 پوائنٹس سے تجاوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!