تھانہ شاہرہ نور جہاں کی موٹر سائیکل لفٹر کے خلاف کامیاب کارروائی، ایک گرفتار

کراچی: ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل زیشان شفیق صدیقی کے احکامات پر تھانہ شاہرہ نور جہاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، میاں شاہد شفیع کے انتقال پر تعزیت

ملزم کی شناخت نبیل ولد سیف الاسلام کے نام سے ہوئی ہے، جس کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل (سپر پاور 70cc، نمبر KTA-8186) برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 581/25 درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی (PPM, PSP) کے ترجمان کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “تھانہ شاہرہ نور جہاں کی موٹر سائیکل لفٹر کے خلاف کامیاب کارروائی، ایک گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!