چمن میں قبائلی عمائدین کا جرگہ: پاک-افغان سرحدی امور اور امن پر تبادلہ خیال

چمن میں قبائلی عمائدین کے جرگے کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، قبائلی رہنماؤں اور سول انتظامیہ کے
عہدیداروں نے شرکت کی۔

کورنگی کازوے منصوبے کا دورہ: سعید غنی نے پیش رفت اور مسائل کا جائزہ لیا
جرگے میں پاک-افغان بارڈر مینجمنٹ، سیکیورٹی صورتحال، اور دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی جی ایف سی نے علاقے میں قیام امن اور پاک-افغان سرحد کی حفاظت کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس مقصد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

 

 

قبائلی مشران نے ایف سی کی امن و امان کے قیام اور سماجی خدمات کے حوالے سے کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے دہشت گردی کے خاتمے اور سرحدی امور میں پاک فوج اور ایف سی کے ساتھ بھرپور تعاون کے عزم کا اظہار کیا۔

58 / 100

One thought on “چمن میں قبائلی عمائدین کا جرگہ: پاک-افغان سرحدی امور اور امن پر تبادلہ خیال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!