ایڈیشنل آئی جی کراچی سے پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو سے پاکستان پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن (PPDA) کے گیارہ رکنی وفد نے سابقہ وزیر پیٹرولیم و چیئرمین عبدالسمیع خان کی قیادت میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وفد نے پیٹرولیم صنعت سے متعلق درپیش مسائل اور شکایات پیش کیں، جنہیں ایڈیشنل آئی جی نے غور سے سنا۔

گڈاپ سٹی پولیس کی بڑی کامیابی، منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن برآمد

 

 

کراچی پولیس چیف نے وفد کو ان کے مسائل کے مستقل حل کی یقین دہانی کرائی۔ ملاقات کے اختتام پر پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن نے ایڈیشنل آئی جی کا شکریہ ادا کیا اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

56 / 100

One thought on “ایڈیشنل آئی جی کراچی سے پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، مسائل کے حل کی یقین دہانی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!