گڈاپ سٹی پولیس کی بڑی کامیابی، منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن برآمد

گڈاپ سٹی پولیس نے منشیات کی سپلائی اور فروخت میں ملوث ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے خیلجی گوٹھ کے ایک خفیہ مقام پر چھاپہ مارا اور ملزم زبیر ولد اول خان کو گرفتار کر لیا۔

کراچی میں کسٹمز کا کامیاب چھاپہ، 25 ٹن مضر صحت اسمگل شدہ چھالیہ برآمد

 

ملزم کے قبضے سے 5700 گرام چرس اور 300 گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ گرفتار ملزم شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات کی سپلائی اور فروخت میں ملوث تھا۔

 

 

پولیس کی جانب سے ملزم کا کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے جبکہ اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

58 / 100

One thought on “گڈاپ سٹی پولیس کی بڑی کامیابی، منشیات فروش گرفتار، بھاری مقدار میں چرس اور ہیروئن برآمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!