بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری

تشکر نیوز: شہری بجلی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے لیے ہوجائیں تیار، نیپرا نے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے تک اضافےکی درخواست منظور کرلی ۔ماہانہ 200 یونٹ تک کے گھریلو صارفین 3 ماہ کے لیے اضافے سے مستثنٰی قرار

 

 

کیماڑی پولیس کی کامیاب کاروائی: مضر صحت گٹکا ماوا کی بڑی کھیپ پکڑی گئی، ایک ملزم گرفتار

باقی گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا بنیادی ٹیرف فی یونٹ7.12 روپے تک بڑھے گا نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا نیپرا نے بجلی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ نوٹیفکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوادیاگھریلوصارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک ہوگا ماہانہ201 سے300 یونٹ تک کا ٹیرف7.12 روپے اضافے سے34.26 روپےہوجائےگا ماہانہ301 سے400یونٹ کا ٹیرف7.02 روپے اضافے سے39.15روپے ہوجائے گا ماہانہ401 سے500 یونٹ کا ٹیرف6.12روپےاضافے سے41.36روپے ہوجائے گا ماہانہ501 سے600یونٹ کا ٹیرف6.12روپے اضافے سے42.78روپے ہوجائے گا ماہانہ601سے 700 یونٹ کا ٹیرف 6.12روپے اضافے سے43.92روپے ہوجائے گا ماہانہ700 یونٹ سےزیادہ کا ٹیرف6.12 روپےاضافے سے 48.84 روپے ہوجائےگا ٹیکسوں کوملاکر سلیب کے حساب سے فی یونٹ ٹیرف کی قیمت بڑھ جائے گی ماہانہ50یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ3.95 روپے برقرار رہے گا ماہانہ51سے100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ7.74 روپے برقرار رہے گاوفاقی حکومت بجلی کے بنیادی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی
وفاقی حکومت نےبجلی کےیکساں ٹیرف کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کی تھی

52 / 100

One thought on “بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافے کی منظوری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!