...

اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں: 34 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اے این ایف کی جانب سے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ حالیہ چھ کارروائیوں میں 34 کلو سے زائد منشیات برآمد اور چار ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں۔

اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں: 34 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ کے کارگو آفس سے بحرین بھیجے جانے والے پارسل سے 2.9 کلو ہیروئین برآمد ہوئی ہے۔ راولپنڈی میں کوریئر آفس سے نیوزی لینڈ اور قطر بھیجے جانے والے دو پارسلز سے 1.5 کلو آئس برآمد ہوئی ہے۔

 

کراچی کے اورنگی ٹاؤن سے 21.6 کلو چرس برآمد کی گئی، جبکہ اسلام آباد کے سروس روڈ پر ایک گاڑی سے 7.8 کلو چرس برآمد ہوئی، جس میں دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گلگت میں ہنزہ ہوٹل کے قریب دو ملزمان سے 900 گرام چرس برآمد کی گئی۔

مشتاق سومرو نے اہم اہداف دیدئیے گلستان جوہر میں کامران سسٹم متحرک ہوگیا

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

 

 

67 / 100

One thought on “اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کامیاب کارروائیاں: 34 کلو سے زائد منشیات برآمد، 4 ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.