پاک فوج نے بالائی وادی نیلم میں پل کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا۔
عوام کی مددکرنے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئےپاک فوج نےلوات بالامیں پل تعمیر کردیا،خستہ پل کی وجہ سےمقامی لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا
پاک فوج کا بالائی وادی نیلم میں پل کی تعمیر کا کام مکمل
لوات نالے پر بنے پل کی خستہ حالی سے گزشتہ دنوں دو بچے پھسل کر نالے میں گر گئے تھے
پاک فوج نے انتہائی کم وقت میں نالے پر پل تعمیر کر کے لوگوں کی مشکلات کو آسان کردیا،نالے پر پل تعمیر ہونے سے سکول جانے والے بچوں اور مقامی آبادی کو بہت فائدہ ہوا
لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 بھٹہ خشت مزدور جاں بحق
مقامی لوگوں نے پاک فوج کے اس اقدام کو بھرپور انداز میں سراہا اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے۔