لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 بھٹہ خشت مزدور جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 بھٹہ خشت مزدور جاں بحق ہوگئے۔

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 بھٹہ خشت مزدور جاں بحق

تشکر نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

3 ماہ میں پرتشدد حملوں میں 380 اموات ہوئیں، سی آر ایس ایس رپورٹ

مزید کہنا تھا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، پولیس نے علاقے کو گہرے میں لے کر تفتیش شروع کردی

 

 

67 / 100

One thought on “لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 بھٹہ خشت مزدور جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!