قائد آباد میں اے ٹی ایم توڑ کر رقم نکالنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مددگار 15 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قائد آباد کے علاقے میں اے ٹی ایم مشین توڑ کر رقم نکالنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ایک شہری نے مددگار 15 کو دی، جس میں بتایا گیا کہ اے ٹی ایم کے اندر ایک شخص موجود ہے اور الارم بج رہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی مددگار 15 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور ملزم کو رنگے ہاتھوں حراست میں لے لیا۔

کراچی اور میانوالی میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی بڑی کارروائیاں، 2 دہشت گرد گرفتار، 2 ہلاک

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اے ٹی ایم کا معائنہ کرنے پر مشین کا نچلا حصہ کھلا ہوا پایا گیا۔ ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “قائد آباد میں اے ٹی ایم توڑ کر رقم نکالنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!