شکُّر نیوز رپورٹنگ،
مورخہ 11 جنوری 2024
ایس ایس پی ضلع کیماڑی عارف اسلم راؤ کی ہدایات کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لئے تھانہ بلدیہ پولیس کا اقدام
کیمونٹی پولیسنگ کے فروغ کے لئے علاقہ پولیس کی دعوت پر ترک مارکیٹ بلدیہ نمبر تین میں واقع مقامی اسکول کے طلباء کا اساتذہ کے ہمراہ بلدیہ پولیس اسٹیشن کا دورہ۔
مختلف کلاسز کے طلباء نے ایس ایچ او تھانہ بلدیہ اور دیگر عملے سے ملاقات کرکے پولیسنگ کے بارے میں سوالات پوچھے اور بنیادی معلومات حاصل کیں۔
علاقہ پولیس نے طلباء کو قانون کی پاسداری کرنے سمیت معاشرے سے برائیوں کے خاتمے کے لئے پولیس کا ساتھ دینے اور ذمے دار شہری کے کردار ادا کرنے کے متعلق معلومات دیں۔
Media Cell Keamari Police