کراچی میں ایرانی تاجروں سے ملاقات، پاک ایران تجارت کے فروغ پر زور

کراچی: محمود مولوی نے ایرانی قونصل خانے میں گورنر سندھ اور کاروباری شخصیات کے ہمراہ ایرانی تاجروں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران

لیاری میں منشیات فروشی کے خلاف بڑی کارروائی، چار ملزمان گرفتار

 

 

تجارت کو 50 ارب ڈالر تک بڑھایا جا سکتا ہے اور یہ ملاقات تجارت کے فروغ کے حوالے سے مثبت رہی۔ محمود مولوی نے ایرانی تاجروں کو ایس آئی ایف سی میں سرمایہ کاری کی ترغیب دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی رکاوٹیں جلد دور ہو جائیں گی۔

61 / 100

One thought on “کراچی میں ایرانی تاجروں سے ملاقات، پاک ایران تجارت کے فروغ پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!