تشکور نیوز رپورٹنگ،
ملزم حکومتی اجازت نامہ کے بغیر لائیسنس یافتہ پسٹل/اسلحہ ساتھ لیکر سفر کررہا تھا۔
پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران کاروائی کرکے ملزم نظران اللّٰہ ولد سید نور کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے اسلحہ بمعہ ایمونیشن (صوبہ خیبر پختون خوا کا جاری کردہ اسلحہ لائیسنس)، نقدی اور موبائل فون برآمد۔
ملزم کے زیراستعمال موٹرسائیکل کو بھی ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ملزم کے اسلحہ لائسنس کو تصدیق کے لئے صوبہ خیبر پختون خوا بیجا جارہا ہے۔
ترجمان ضلع ویسٹ پولیس