کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے زیر زمین پانی کے استعمال سے متعلق نئے ضوابط 2024 کا اعلان کیا ہے۔ ان ضوابط کے تحت مختلف شعبوں میں زیر زمین پانی استعمال کرنے والے تمام دلچسپی رکھنے والے افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ زمرے کے مطابق درخواست فارم جمع کرائیں۔
عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی
درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور متعلقہ زمرے کی آخری تاریخ کے بعد کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔ تمام درخواست دہندگان سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ وقت کے اندر اپنے فارم جمع کروا دیں تاکہ کسی بھی ممکنہ پریشانی سے بچا جا سکے۔
زیر زمین پانی کے ضوابط 2024 کے حوالے سے مزید معلومات اور تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں جو تمام ضروری معلومات فراہم کرتی ہے۔